Hindi Movies

Tere Bin Episode 28 Tere Bin New Episode 28 B Pakistani Drama Pk

 Tere Bin Episode 28  Tere Bin New Episode 28 B Pakistani Drama Pk


مرتسم پوچھتا ہے تم ٹھیک ہومیرب کہتی ہے پتا نہیں مرتسم :کیا کہہ رہے تھے چچا صاحب وہ مجھے کہہ رہے تھے کہ تم کبھی بھی کسی کی بھی جان لے سکتے ہو مرتسم : شادی سے پہلے تمہیں پتہ نہیں تھا . میرب: میں تم سے ڈرتی نہیں ہوں. مرتسم : میں بھی یہی چاہتا ہوں تم کچھ ایسا نہ کرو کہ تمہیں مجھ سے ڈر نا پڑےبیٹھو کار میں

دونوں میرب کے پہلے والے گھر پہنچ جاتے ہیں

میرب کی ماں : میری بیٹی آگئی ہے میری میرب آ گئی ہے اور اس کے پاپا کو کہتی ہے میرب گھر آگئی ہے ہماری بیٹی آگئی ہے ہم تو ترس گئے تھے تمہاری صورت دیکھنے کو اپنے گھر میں تمہیں اس گھر میں تصور کرتے کرتے ہم اندھے ہوگئے تھے بیٹا تم تو میرا نور ہو آج مجھے یہ گھر بالکل پہلے جیسا لگ رہا ہے تمہاری آواز گونجتی تھی اس گھر میں جہاں تمہارے بابا کی صبح تمہارا چہرہ دیکھ کر اور تمہاری آواز سن کر ہوتی تھی . میرب کچھ نہیں کہتی اور اوپر اپنے کمرے کی طرف چلی جاتی ہے. میرب کے ممی پاپا مرتسم سے گلے ملتے ہیں میرب اپنے پہلے والے کمرے میں چلی جاتی ہے اور خیال دیکھنے لگ جاتی ہے . میرب کے پیچھے اس کی ممی اس کے کمرے میں آ جاتی ہے . میرب کہتی ہے مما میرے کمرے میں ایک بھی تصویر نہیں ہے میری سب ہٹا دی! ممی: تمھاری ساری تصویریں میں نے سٹور روم میں رکھوا دیں میرب : بس اتنی وقت تھی یہی اہمیت تھی میری اس گھر میں آپ لوگ تو کہتے تھے کہ میں اس گھر کا نور ہوں آپ کے لئے رونق ہوں مجھے تو لگ رہا ہے کہ آپ لوگ میرے جانے کا انتظار کر رہے تھے میرا کمرہ سارا کا سارا مویران کر دیا . ماں:نہیں میرب ایسے نہیں کہتے بیٹا تمہارا سارا سامان حفاظت سے رکھا ہوا ہے. میرب: کہاں رکھا ہے سٹور روم میں رکھا ہے میری ان تصویروں کی جگہ سٹور روم میں تھی سٹور روم میں کیوں رکھا آپ کباڑیوں کو بیچ دیتی کچھ پیسے مل جاتے میرب وہاں سے جانے لگتی ہے اسکی ماں اس کے بازو سے پکڑ لیتی ہے اور کہتی ہے میرب میری بات سنو تمہارا یہ کمرہ اور یہ تصویر یہاں سے نہ ہٹا تو تمہارے بابا کسی طرح اس کمرے میں مر جاتے تمہارے جانے کے بعد ہر وقت تمہیں یاد کرتے رہتے تھے کھانا پینا سونا سب کچھ بھول گئے تھے یہاں اسی کمرے میں تمہاری ہر چیزیں اور تصویریں چومتے رہتے تھے اسی ہر وقت تمہیں یاد کر کے اندر ہی اندر ختم ہوتے جا رہے تھے اور تم نے الگ دکھ دیا ہمیں ہم خود ہی اس بوجھ تلے دبے ہوئے تھے تمہارے بابا ہر وقت یہی سوچتے رہتے تھے یہی سوچ کر پریشان رہتے تھے کہ ہم اس خاندان کے سکنجے سے بچا بھی نہیں سکے اور تمہارا اوپر سے ایسا رویہ اس کی ماں رونے لگ جاتی ہے اور کہتی ہے کہ تمہارے بابا کو کچھ ہو جاتا تو میں تو مر جاتی میرا تو کوئی بھی نہیں اس دنیا میں میں کیا کرتی ان کے علاوہ کیا کرتی کہاں جاتی میرب وہاں سے چلی جاتی اور نیچے آ جاتی ہے 


سب مل کر کھانا کھاتے ہیں مرتسم ملک کے بیٹے کے بارے میں میرب کے ماں اور بابا کو بتاتا ہے کہ وہ اپنے منہ سے بولے گا کہ وہ ہی قاتل ہے میرب کے بابا کہتے ہیں کہ جب اس کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے گا تو سزا کیسے ملے گی ملک زبیر کو.  مرتسم : اس کے باپ نے کہا ہے کہ وہ خود سچی گواہی دے گا اس کے خلاف . میرب کے بابا : کیا تمہاری بات ہوئی ہے ملک سے مرتسم : نہیں میرے پاس اس کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے . میں جانتا ہوں کہ یہ قتل اسی نے کیا ہے . میرب کی ماں : بیٹا بھابھی بیگم نے بتایا ہے ہمیں آج تم فکر نہ کرو انشاءاللہ اللہ تعالی پھر تمہاری گود بھر دیں گے . میرب کے بابا : اگر بھابھی بیگم ہمیں بتا دیتی تو ہم آجاتے . میرب : شاید انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ غلط فہمی تھی ایسا کچھ تھا ہی نہیں سلیپ ہوئی تھی کل رپورٹ ٹیسٹ سے پتہ چل گیا ‏چھوڑو سب مجھے نیند آئی آرہی ہے میں امید کرتی ہوں آپ لوگوں نے گیسٹ روم ریڈی رکھا ہوگا اپنی مہمان بیٹی کے لیے . 


    میرب اپنی دوست کو فون کرتی ہے ہیلو صبا . دوست : میرب یہ تم بات کر رہی ہو! میرب : ہاں . دوست : یار میرب تم کہاں غائب ہو گئی تھی اور تم نے شادی بھی کر لی اور بتایا بھی نہیں . میرب : میں تمہیں ساری باتیں بتاؤں گی اور میں ملنا چاہتی ہوں میں کراچی آئی ہوئی ہوں . دوست : کیوں نہیں میں بھی تم سے ملنا چاہتی ہوں . میرب : اوکے میں ابھی آ رہی ہوں . 


میرب گاڑی میں جا رہی ہوتی ہے میرب کا دوست روہیل اپنی گاڑی میرب کی گاڑی کے آگے آکے روک دیتا ہے.  میرب : رویل تم ! روہیل : میرب نیچے اترو . گاڑی ڈرائیور : یہ کیا طریقہ ہے تنگ تو نہیں کر رہا آپ کو . روہیل : تم اپنے کام سے کام رکھو سمج آ ئی تمہیں اور تم میرب نیچے اترو اور چلو میرے ساتھ ابھی اسی وقت . گاڑی ڈرائیور : ابھے اغوا کار ہے کیا میں ابھی پولیس کو کال کرتا ہوں . میرب : نہیں نہیں بھائی میں انہیں جانتی ہوں روہیل تم یہاں کیا کر رہے ہو ! روہیل : تمہارا انتظار کر رہا ہوں . میرب : میرا انتظار کیوں کر رہے ہو میں تو صبا سے ملنے جا رہی تھی اس کے گھر. روہیل : مل لینا صبا سے تم لیکن مجھ سے ملنا ضروری ہے . میرب : روہیل ! روہیل : پلیز میرب . میرب : یہ سب ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی . روہیل : میرب تمہیں کہا نا چلو . میرب چلی جاتی ہے روہیل کے ساتھ ان کی گاڑی میں . 


  میراب کے ماں اور پاپا گھر میں پریشان پتا نہیں کہاں چلی گئی ہے بتا کہ بھی نہیں گئی . میرب کے بابا : ارے مرتسم اٹھے گا تو میں اسے کیا کہوں گا کہ وہ کہاں گئی ہے  فون کرو اسے . ماں : جی . میرب کی ماں فون کرتی ہے اور میرب کال اٹھانے کی کوشش کرتی ہے روہیل اس کا موبائل چھین لیتا ہے . میرب : میرا فون واپس کرو روہیل . روہیل : تم کسی سے بات نہیں کروں گی جب تک میں تمہارے ساتھ ہوں . میرب : یہ کیا ہو گیا ہے تمہیں یہ کیا طریقہ ہے فون واپس کرو میرا . روہیل : میں نے کہہ دیا میرب میں نے بہت کچھ بتانا ہے تمہیں مجھے تو سن لو یار  . میرب : بتاؤ کیا بتانا ہے . روہیل : ابھی نہیں بیٹھ کر بات کرنی ہے آرام سے میرب ماں کہتی ہے ان کے بابا سے وہ فون ہی نہیں اٹھا رہی . میرب کے بابا : انور نے آگاہ کیا تھا کہ روہیل سے تو ملنے نہیں چلی گئ . اور مرتسم بھی تیار ہو کر نیچے آ جاتا ہے السلام علیکم وقاص چاچا مہربانی کرکے میرب کو بلا دے ہمیں آج ہی واپس نکلنا ہے میرب کی ماں : کیوں بیٹا کل ہی تو آئے ہو اور آج چلے جاؤ گے . مرتسم : وہ کیا ہے کہ نہ کچھ کام بھی اور میرب بھی جانا چاہتی ہے ویسے وہ ہے کہاں میرب کی ماں : وہ باہر گئی ہے . مرتسم : کہاں گئی ہے . ماں : بتا کر نہیں گئی میں اسے کال کر لیتی ہوں . مرتسم : میں اسے کال کرتا ہوں اس کا نمبر بند ہے مرتسم کہتا ہے کہ میں ڈرائیور کو فون کرتا ہوں  اتنے میں گھر کی نوکرانی کہتی ہے کہ وہ ٹیکسی میں گئی ہے میرب کی ماں نوکرانی سے پوچھتی ہے وہ بتا کے نہیں گئی جی نہیں وہ کسی صبا سے بات کر رہی تھی مرتسم وہ صبا کہاں رہتی ہے 


روہیل میرب کو کسی اکیلی جگہ میں لے جاتا ہے میرب کہتی ہے کہ تم نے تو کہا تھا کہ کسی ریسٹورنٹ میں جائیں گے مجھے یہاں کیوں لے آئے روہیل تمہیں مجھ سے ڈر لگ رہا ہے روہیل کہتا ہے ریسٹورنٹ میں میں اور تم اکیلے کیسے رہتے ہیں میرب کہتی ہے اکیلے کیا کرنا ہے میں جارہی ہوں یہاں سے روہیل کہتا ہے اس کا بازو پکڑ کر کہتا ہے نہیں تم ایسے نہیں جا سکتی تمہیں دیکھنا ہوگا میرب میرا ہاتھ چھوڑو میں جا رہی ہوں روہیل نہیں میرے ساتھ چلو میرب میں تمہیں نہیں جانے دوں گا میرب میرا ہاتھ چھوڑو مجھے جانے دو روہیل روہیل اس کو ایک کمرے میں لے جاتا ہے اور پہلے والی تصویریں دکھاتا ہے اور کہتا ہے دیکھو میرا پیار دیکھو میرب یہ کیا ہے روہیل یہ میرا دیوانہ پن ہے 

Taqdeer Episode 40 | 15th December 2022 | ARY Digital Drama

Pinjra Episode 12 - Presented by Sensodyne - 15th December 2022 - ARY ...

Siyani Episode 124 - [Eng Sub] - Anmol Baloch - Mohsin Abbas Haider -San...

Daraar Episode 38 - [Eng Sub] - Syed Jibran - Amar Khan - Momal Sheikh -...

Zindagi Aik Paheli Episode 46 - [Eng Sub]- Haroon Shahid - Nimra Khan - ...

Zindagi Aik Paheli Episode 46 - [Eng Sub]- Haroon Shahid - Nimra Khan - ...

Zindagi Aik Paheli Episode 45 - [Eng Sub]- Haroon Shahid - Nimra Khan - ...

Betiyaan Episode 67 - 14th December 2022 - ARY Digital Drama

Mujhe Pyaar Hua Tha Episode 1 | 12th December 2022 | ARY Digital Drama

Beizzati kardi meri | Hania Aamir | Wahaj Ali | #mujhepyaarhuatha

Betiyaan Episode 65 - 12th December 2022 - ARY Digital Drama

Betiyaan Episode 63 - 10th December 2022 - ARY Digital Drama

Betiyaan Episode 62 - 9th December 2022 - ARY Digital Drama

Zindagi Aik Paheli Episode 40 - [Eng Sub]- Haroon Shahid - Nimra Khan - ...

Siyani Episode 116 - [Eng Sub] - Anmol Baloch - Mohsin Abbas Haider -San...